الحجر ۱۵:۴۳
وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوۡعِدُهُمۡ أَجۡمَعِينَ
Wa-inna jahannama lamawAAiduhum ajmaAAeen
تراجم
یقیناً ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے.[1]
- یعنی جتنے بھی تیرے پیروکار ہوں گے، سب جہنم کا ایندھن بنیں گے۔
اور جہنم ایسے تمام لوگوں کا طے شدہ ٹھکانا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِنَّwa-innaاور بیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نصب
- جَهَنَّمَjahannamaجہنم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- جَهَنَّم
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- لَمَوْعِدُهُمْlamawʿiduhumالبتہ ان کے وعدے کی جگہ ہے
- مادہ
- وعد
- اصل لفظ
- مَوْعِد
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم · ضمیرِ شخصی
- أَجْمَعِينَajmaʿīnaسب کے سب کی
- مادہ
- جمع
- اصل لفظ
- أَجْمَع
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
یقیناً سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے (١) ٤٣۔١ یعنی جتنے بھی تیرے پیروکار ہوں گے، سب جہنم کا ایندھن بنیں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan