الحجر ⁦۱۵:۳۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۴ · پارہ ۱۴

إِلَىٰ يَوۡمِ ٱلۡوَقۡتِ ٱلۡمَعۡلُومِ

Ila yawmi alwaqti almaAAloom

تراجم

روز مقرر کے وقت تک کی.

Urdu - Muhammad Junagarhi

(مگر) ایک ایسی میعاد کے دن تک جو ہمیں معلوم ہے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : شیطان نے مہلت تو روز حشر تک کے لئے مانگی تھی ؛ لیکن اللہ تعالیٰ نے اس وقت کے بجائے ایک اور معین وقت تک کے لئے اسے مہلت دی، اکثر مفسرین کے مطابق وہ پہلے صور کے پھونکنے تک ہے جس کے بعد ساری مخلوقات کو موت آئے گی، اس وقت شیطان کو بھی موت آجائے گی۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَىٰilāتک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  2. يَوْمِyawmiدن کے
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    يَوْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. ٱلْوَقْتِl-waqtiجو وقت ہے
    مادہ
    وقت
    اصل لفظ
    وَقْت
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. ٱلْمَعْلُومِl-maʿlūmiمعلوم
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    مَعْلُوم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

روز مقرر کے وقت تک۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan