الحجر ⁦۱۵:۲۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۳ · پارہ ۱۴

وَلَقَدۡ عَلِمۡنَا ٱلۡمُسۡتَقۡدِمِينَ مِنكُمۡ وَلَقَدۡ عَلِمۡنَا ٱلۡمُسۡتَـٔۡخِرِينَ

Walaqad AAalimna almustaqdimeenaminkum walaqad AAalimna almusta/khireen

تراجم

اور تم میں سے آگے بڑھنے والے اور پیچھے ہٹنے والے بھی ہمارے علم میں ہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

تم میں سے جو آگے نکل گئے ہیں، ان کو بھی ہم جانتے ہیں اور جو پیچھے رہ گئے ہیں ان سے بھی ہم واقف ہیں۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : اس کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جو قومیں تم سے پہلے گذر چکی ہیں ان کے حالات سے بھی ہم واقف ہیں، اور جو قومیں آگے آنے والی ہیں، ان کے حالات سے بھی اور یہ مطلب بھی ممکن ہے کہ تم میں سے جو لوگ نیک کاموں میں دوروں سے آگے بڑھ گئے ہیں ان کو بھی ہم جانتے ہیں اور جو پیچھے رہ گئے ہیں۔ ان کو بھی۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْwalaqadاور البتہ تحقیق
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    قَد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · لامِ تاکید · حرفِ تحقیق
  2. عَلِمْنَاʿalim'nāجان لیا ہم نے
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. ٱلْمُسْتَقْدِمِينَl-mus'taqdimīnaآگے بڑھنے والوں کو
    مادہ
    قدم
    اصل لفظ
    مُسْتَقْدِم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. مِنكُمْminkumتم میں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  5. وَلَقَدْwalaqadاور البتہ تحقیق
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    قَد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · لامِ تاکید · حرفِ تحقیق
  6. عَلِمْنَاʿalim'nāجان لیا ہم نے
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  7. ٱلْمُسْتَـْٔخِرِينَl-mus'takhirīnaپیچھے رہنے والوں کو
    مادہ
    اخر
    اصل لفظ
    مُسْتَأْخِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور تم میں سے آگے بڑھنے والے اور پیچھے ہٹنے والے بھی ہمارے علم میں ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan