ابراهيم ⁦۱۴:۵۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۱ · پارہ ۱۳

سَرَابِيلُهُم مِّن قَطِرَانٖ وَتَغۡشَىٰ وُجُوهَهُمُ ٱلنَّارُ 

Sarabeeluhum min qatraninwataghsha wujoohahumu annar

تراجم

ان کے لباس گندھک کے ہوں گے[1] اور آگ ان کے چہروں پر بھی چڑھی ہوئی ہوگی.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. جو آگ سے فوراً بھڑک اٹھتی ہے۔ علاوہ ازیں آگ نے ان کے چہروں کو بھی ڈھانپا ہوگا۔

ان کے قمیص تارکول کے ہوں گے، اور آگ ان کے چہروں پر چھائی ہوئی ہوگی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. سَرَابِيلُهُمsarābīluhumلباس ان کے
    مادہ
    سربل
    اصل لفظ
    سَرابِيل
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  2. مِّنminہوں گے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. قَطِرَانٍqaṭirāninتارکول کے
    مادہ
    قطر
    اصل لفظ
    قَطِران
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. وَتَغْشَىٰwataghshāاور ڈھانپے ہوئے ہوگی
    مادہ
    غشو
    اصل لفظ
    غَشِيَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  5. وُجُوهَهُمُwujūhahumuان کے چہروں کو
    مادہ
    وجه
    اصل لفظ
    وَجْه
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  6. ٱلنَّارُl-nāruاگ
    مادہ
    نور
    اصل لفظ
    نار
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

ان کے لباس گندھک کے ہونگے (١) اور آگ ان کے چہروں پر چڑھی ہوئی ہوگی۔ ٥٠۔١ جو آگ سے فوراً بھڑک اٹھتی ہے۔ علاوہ ازیں آگ نے ان کے چہروں کو بھی ڈھانپا ہوگا ۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan