الرعد ۱۳:۹
عَٰلِمُ ٱلۡغَيۡبِ وَٱلشَّهَٰدَةِ ٱلۡكَبِيرُ ٱلۡمُتَعَالِ
AAalimu alghaybi washshahadatialkabeeru almutaAAal
تراجم
ﻇاہر وپوشیده کا وه عالم ہے (سب سے) بڑا اور (سب سے) بلند وباﻻ.
وہ غائب و حاضر تمام باتوں کا جاننے والا ہے، اس کی ذات بہت بڑی ہے، اس کی شان بہت اونچی۔
لفظ بہ لفظ
- عَٰلِمُʿālimuجاننے والا ہے
- مادہ
- علم
- اصل لفظ
- عالِم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْغَيْبِl-ghaybiغیب کا
- مادہ
- غيب
- اصل لفظ
- غَيْب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَٱلشَّهَٰدَةِwal-shahādatiاور حاضر کا
- مادہ
- شهد
- اصل لفظ
- شَهادَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْكَبِيرُl-kabīruبڑا ہے
- مادہ
- كبر
- اصل لفظ
- كَبِير
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْمُتَعَالِl-mutaʿāliبہت برتر/ بہت بڑا
- مادہ
- علو
- اصل لفظ
- مُتَعال
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
ظاہر و پوشیدہ کا وہ عالم ہے (سب سے) بڑا اور (سب سے) بلند وبالا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan