يوسف ۱۲:۲۲
وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُۥٓ ءَاتَيۡنَٰهُ حُكۡمٗا وَعِلۡمٗاۚ وَكَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ
Walamma balagha ashuddahu ataynahuhukman waAAilman wakathalika najzee almuhsineen
تراجم
اور جب (یوسف) پختگی کی عمر کو پہنچ گئے ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم دیا[1] ، ہم نیک کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
- یعنی نبوت یا نبوت سے قبل کی دانائی اور قوت فیصلہ۔
اور جب یوسف اپنی بھرپور جوانی کو پہنچے تو ہم نے انہیں حکمت اور علم عطا کیا، اور جو لوگ نیک کام کرتے ہیں ان کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَلَمَّاwalammāاور جب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ظرفِ زمان
- بَلَغَbalaghaوہ پہنچا
- مادہ
- بلغ
- اصل لفظ
- بَلَغَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- أَشُدَّهُۥٓashuddahuاپنی جوانی کو
- مادہ
- شدد
- اصل لفظ
- أَشُدّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- ءَاتَيْنَٰهُātaynāhuدی ہم نے اس کو
- مادہ
- اتي
- اصل لفظ
- آتَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- حُكْمًاḥuk'manقوت فیصلہ
- مادہ
- حكم
- اصل لفظ
- حُكْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَعِلْمًاwaʿil'manاور علم
- مادہ
- علم
- اصل لفظ
- عِلْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- وَكَذَٰلِكَwakadhālikaاور اسی طرح
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ جار · اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- نَجْزِىnajzīہم جزا دیتے ہیں
- مادہ
- جزي
- اصل لفظ
- جَزَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْمُحْسِنِينَl-muḥ'sinīnaاحسان کرنے والوں کو
- مادہ
- حسن
- اصل لفظ
- مُحْسِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
جب (یوسف) پختگی کی عمر کو پہنچ گئے ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم دیا (١) ہم نیکوں کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔ ٢٢۔١ یعنی نبوت یا نبوت سے قبل کی دانائی اور قوت فیصلہ۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan