هود ⁦۱۱:۱۲۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۳۵ · پارہ ۱۲

وَٱنتَظِرُوٓاْ إِنَّا مُنتَظِرُونَ

Wantathiroo innamuntathiroon

تراجم

اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی عنقریب تمہیں پتہ چل جائے گا کہ حسن انجام کس کے حصے میں آتا ہے اور یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ ظالم لوگ کامیاب نہیں ہونگے۔ چنانچہ یہ وعدہ جلد ہی پورا ہوا اور اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کو غلبہ عطا فرمایا اور پورہ جزیرہ عرب اسلام کے زیر نگین آ گیا۔

اور تم بھی (اللہ کے فیصلے کا) انتظار کرو، ہم بھی انتظار کرتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱنتَظِرُوٓا۟wa-intaẓirūاور انتظار کرو
    مادہ
    نظر
    اصل لفظ
    يَنتَظِرُ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. إِنَّاinnāبیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  3. مُنتَظِرُونَmuntaẓirūnaانتظار کرنے والے ہیں
    مادہ
    نظر
    اصل لفظ
    مُنتَظِر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتطر ہیں (١)۔ ١٢٢۔١ یعنی عنقریب تمہیں پتہ چل جائے گا کہ حسن انجام کس کے حصے میں آتا ہے اور یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ ظالم لوگ کامیاب نہیں ہونگے۔ چنانچہ یہ وعدہ جلد ہی پورا ہوا اور اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کو غلبہ عطا فرمایا اور پورہ جزیرہ عرب اسلام کے زیر نگین آ گیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan