الماعون ⁦۱۰۷:۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۲ · پارہ ۳۰

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ

Wala yahuddu AAalataAAami almiskeen

تراجم

اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ کام بھی وہی کرے گا جس میں مذکورہ خوبیاں ہوں گی ورنہ یہ یتیم کی طرح مسکین کو بھی دھکا ہی دے گا۔

اور مسکین کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی خود تو کسی غریب کی مدد کیا کرتا، دوسروں کو بھی ترغیب نہیں دیتا۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَاwalāاور نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  2. يَحُضُّyaḥuḍḍuرغبت دلاتا
    مادہ
    حضض
    اصل لفظ
    يَحُضُّ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. عَلَىٰʿalāپر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. طَعَامِṭaʿāmiکھانے پر/کھانا دینے پر
    مادہ
    طعم
    اصل لفظ
    طَعام
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. ٱلْمِسْكِينِl-mis'kīniمسکین کے
    مادہ
    سكن
    اصل لفظ
    مِسْكِين
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور مسکین کو کھلانے کے لئے ترغیب نہیں دیتا (١) ٣۔١ یہ کام بھی وہی کرے گا جس میں مذکورہ خوبیاں ہونگی ورنہ یتیم کی طرح مسکین کو بھی دھکا ہی دے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan