Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الهمزة ⁦۱۰۴:۸⁩

آیات

  1. إِنَّهَا عَلَيۡهِم مُّؤۡصَدَةٞ

    آیت ⁦۱۰۴:۸⁩ کھولیں

    وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی [8]

سورة الھمزۃ حاشیہ نمبر : 8

یعنی جہنم میں مجرموں کو ڈال کر اوپر سے اس کو بند کردیا جائے گا۔ کوئی دروازہ تو درکنار کوئی جھری تک کھلی ہوئی نہ ہوگی۔