Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القارعة ⁦۱۰۱:۶⁩

آیات

  1. فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ

    آیت ⁦۱۰۱:۶⁩ کھولیں

    پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

پھر [3] جس کے پلڑے بھاری ہوں گے

سورة القارعہ حاشیہ نمبر : 3

یہاں سے قیامت کے دوسرے مرحلے کا ذکر شروع ہوتا ہے جب دوبارہ زندہ ہو کر لوگ اللہ تعالیٰ کی عدالت میں پیش ہوں گے۔