Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) العاديات ۱۰۰:۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَٱلۡمُورِيَٰتِ قَدۡحٗا
آیت ۱۰۰:۲ کھولیںپھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم![1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر (اپنی ٹاپوں سے) چِنگاریاں جھاڑتے ہیں،[2]
سورة العدیات حاشیہ نمبر : 2
چنگاریاں جھاڑنے کے الفاظ اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ یہ گھوڑے رات کے وقت دوڑتے ہی، کیونکہ رات ہی کو ان کی ٹاپوں سے جھڑنے والے شرارے نظر آتے ہیں۔