مادہبيع
مادہ · بيع (۱۵)
تحریری صورتیں
ہر صورت کی گنتی اسی مادے کے الفاظ میں ہے، اور مطلب اس کے پہلے مقام کا ہے۔
بَيْعٌ
کوئی خریدوفروخت۔ تجارت
اصل لفظ بَيْع۳ الفاظ
ٱلْبَيْعُ
تجارت
اصل لفظ بَيْع۱ لفظ
ٱلْبَيْعَ
تجارت کو
اصل لفظ بَيْع۲ الفاظ
تَبَايَعْتُمْ
باہم خریدوفروخت کرو تم
اصل لفظ تَبايَعْ۱ لفظ
بِبَيْعِكُمُ
اپنے سودے پر
اصل لفظ بَيْع۱ لفظ
بَايَعْتُم
سودا کیا تم نے ساتھ
اصل لفظ بايَعْ۱ لفظ
وَبِيَعٌ
اور گرجے
اصل لفظ بِيَع۱ لفظ
يُبَايِعُونَكَ
جنہوں نے بیعت کی آپ کی۔ جو بیعت کر رہے ہیں آپ کی
اصل لفظ بايَعْ۲ الفاظ
يُبَايِعُونَ
وہ بیعت کر رہے ہیں۔ انہوں نے بیعت کی
اصل لفظ بايَعْ۱ لفظ
يُبَايِعْنَكَ
وہ بیعت کریں آپ سے
اصل لفظ بايَعْ۱ لفظ
فَبَايِعْهُنَّ
تو بیعت کرلو ان سے
اصل لفظ بايَعْ۱ لفظ