Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القدر ۹۷:۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
سَلَٰمٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ
آیت ۹۷:۵ کھولیںیہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے[1] اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے).
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوعِ فجر تک۔ [5]
سورة القدر حاشیہ نمبر : 5
یعنی شام سے صبح تک وہ پوری رات خیر ہی خیر ہے۔ ہر شر اور فتنے سے پاک۔