البلد ۹۰:۱۸
أُوْلَٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ
Ola-ika as-habualmaymana
تراجم
یہی لوگ ہیں دائیں بازو والے (خوش بختی والے).
یہی وہ لوگ ہیں جو بڑے نصیب والے ہیں۔ [1]
- : یہ ”اصحب المیمنہ“ کا ترجمہ ہے، اور اس کا ایک ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ”وہ دائیں ہاتھ والے ہیں“ اور ان سے مراد وہ نیک لوگ ہیں جن کا اعمال نامہ دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
یہی لوگ ہیں دائیں بازو والے (خوش بختی والے)۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan