Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الفجر ⁦۸۹:۹⁩

آیات

  1. وَثَمُودَ ٱلَّذِينَ جَابُواْ ٱلصَّخۡرَ بِٱلۡوَادِ

    آیت ⁦۸۹:۹⁩ کھولیں

    اور ثمودیوں کے ساتھ جنہوں نے وادی میں بڑے بڑے پتھر تراشے تھے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں؟ [5]

سورة الْفَجْر حاشیہ نمبر :5

وادی سے مراد وادی القریٰ ہے جہاں اس قوم نے پہاڑوں کو تراش تراش کر ان کے اندر عمارتیں بنائی تھیں غالباً تاریخ میں وہ پہلی قوم ہے جس نے چٹانوں کے اندر اس کی عمارتیں بنانے کا سلسلہ شروع کیا تھا (تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد دوم، الاعراف، حواشی 57 ۔ 59 ۔ الحجر، حاشیہ 45 ۔ جلد سوم، الشعراء حواشی 95 ۔ 99 مع تصاویر) ۔