Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الغاشية ۸۸:۱۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَأَكۡوَابٞ مَّوۡضُوعَةٞ
آیت ۸۸:۱۴ کھولیںاور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے).
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ساغر رکھے ہوئے ہوں گے، [6]
سورة الْغَاشِیَة حاشیہ نمبر :6
یعنی ساغر بھرے ہوئے ہر وقت ان کے سامنے موجود ہوں گے۔ اس کی حاجت ہی نہ ہوگی کہ وہ طلب کر کے انہیں منگوائیں۔