Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الغاشية ⁦۸۸:۱۱⁩

آیات

  1. لَّا تَسۡمَعُ فِيهَا لَٰغِيَةٗ

    آیت ⁦۸۸:۱۱⁩ کھولیں

    جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

کوئی بےہودہ بات وہاں نہ سُنیں گے، [5]

سورة الْغَاشِیَة حاشیہ نمبر :5

یہ وہی چیز ہے جس کو قرآن مجید میں جگہ جگہ جنت کی نعمتوں سے ایک بڑی نعمت کی حیثیت سے بیان کیا گیا ہے۔ (تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، مریم، حاشیہ 38 ۔ جلد پنجم، الطور، حاشیہ 18 ۔ الواقعہ حاشیہ 13 ۔ جلد ششم، البناء، حاشیہ 21) ۔