Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعلى ۸۷:۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَٱلَّذِيٓ أَخۡرَجَ ٱلۡمَرۡعَىٰ
آیت ۸۷:۴ کھولیںاور جس نے تازه گھاس پیدا کی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جس نے نباتات اُگائیں [5]
سورة الْاَعْلٰی حاشیہ نمبر :5
اصل میں لفظ مرعیٰ استعمال ہوا ہے جو جانوروں کے چارے کے لیے بولا جاتا ہے، لیکن سیاق عبارت سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہاں صرف چارہ مراد نہیں ہے بلکہ ہر قسم کی نباتات مراد ہیں جو زمین سے اگتی ہیں۔