Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعلى ۸۷:۱۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
صُحُفِ إِبۡرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ
آیت ۸۷:۱۹ کھولیں(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ابراہیمؑ اور موسیٰؑ کے صحیفوں میں۔ [18]
سورة الْاَعْلٰی حاشیہ نمبر :18
یہ دوسرا مقام ہے جہاں قرآن میں حضرت ابراہیم اور حضرت موسیٰ کے صحیفوں کی تعلیم کا حوالہ دیا گیا ہے اس سے پہلے سورة نجم رکوع 3 میں ایک حوالہ گزر چکا ہے۔