Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الطارق ۸۶:۱۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَأَكِيدُ كَيۡدٗا
آیت ۸۶:۱۶ کھولیںاور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں۔ [9]
سورة الطَّارِق حاشیہ نمبر :9
یعنی میں یہ تدبیر کر رہا ہوں کہ ان کی کوئی چال کامیاب نہ ہونے پائے، اور یہ آخر کار منہ کی کھا کر رہیں، اور وہ نور پھیل کر رہے جسے یہ بجھانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔