Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الإنشقاق ۸۴:۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورٗا
آیت ۸۴:۹ کھولیںاور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش خوش پلٹے گا۔ [7]
سورة الْاِنْشِقَاق حاشیہ نمبر :7
اپنے لوگوں سے مراد آدمی کے وہ اہل و عیال، رشتہ دار و ساتھی ہیں جو اسی کی طرح معاف کیے گئے ہوں گے۔