Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التكوير ۸۱:۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَإِذَا ٱلۡوُحُوشُ حُشِرَتۡ
آیت ۸۱:۵ کھولیںاور جب وحشی جانور اکھٹے کیے جائیں گے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور جب جنگلی جانور سمیٹ کر اکٹھے کر دیے جائیں گے، [5]
سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :5
دنیا میں جب کوئی عام مصیبت کام موقع آتا ہے تو ہر قسم کے جانور بھاگ کر ایک جگہ اکٹھے ہوجاتے ہیں۔ اس وقت نہ سانپ ڈستا ہے، نہ شیر پھاڑتا ہے۔