Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التكوير ⁦۸۱:۲۸⁩

آیات

  1. لِمَن شَآءَ مِنكُمۡ أَن يَسۡتَقِيمَ

    آیت ⁦۸۱:۲۸⁩ کھولیں

    (بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راه پر چلنا چاہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے جو راہِ راست پر چلنا چاہتا ہو۔ [22]

سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :22

بالفاظ دیگر یہ کلام نصیحت ہے تو ساری نوع انسانی کے لیے مگر اس سے فائدہ وہی شخص اٹھا سکتا ہے جو خود راست روی اختیار کرنا چاہتا ہو۔ انسان کا طالب حق اور راستی پسند ہونا اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے شرط اول ہے۔