Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التكوير ۸۱:۲۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
آیت ۸۱:۲۹ کھولیںاور تم بغیر پروردگار عالم کے چاہے کچھ نہیں چاه سکتے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ ربّ العالمین نہ چاہے۔ [23]
سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :23
یہ مضمون اس سے پہلے سورة مدثر آیت 56، اور سورة دھر آیت 30 میں گزر چکا ہے۔ تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد ششم، المدثر، حاشیہ 41 ۔