التكوير ۸۱:۲۸
لِمَن شَآءَ مِنكُمۡ أَن يَسۡتَقِيمَ
Liman shaa minkum an yastaqeem
تراجم
(بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راه پر چلنا چاہے.
تم میں سے ہر اس شخص کے لیے جو سیدھا سیدھا رہنا چاہے۔
لفظ بہ لفظ
- لِمَنlimanواسطے اس کو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- شَآءَshāaجو چاہے
- مادہ
- شيا
- اصل لفظ
- شاءَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مِنكُمْminkumتم میں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- أَنanکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ مصدری
- يَسْتَقِيمَyastaqīmaراہ راست پر چلے
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- اسْتَقامُ
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
(بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راہ پر چلنا چاہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan