التكوير ⁦۸۱:۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۶ · پارہ ۳۰

عَلِمَتۡ نَفۡسٞ مَّآ أَحۡضَرَتۡ

AAalimat nafsun ma ahdarat

تراجم

تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ جواب ہے یعنی جب مذکورہ امور ظہور پذیر ہوں گے، جن میں سے پہلے چھ امور کا تعلق دنیا سے ہے اور دوسرے چھ امور کا آخرت سے۔ اس وقت ہر ایک کے سامنے اس کی حقیقت آجائے گی۔

تو اس وقت ہر شخص کو اپنا سارا کیا دھرا معلوم ہوجائے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. عَلِمَتْʿalimatجان لے گا
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. نَفْسٌnafsunہر نفس
    مادہ
    نفس
    اصل لفظ
    نَفْس
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. مَّآmāکیا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  4. أَحْضَرَتْaḥḍaratاس نے حاضر کیا/ کیا لے کر آیا
    مادہ
    حضر
    اصل لفظ
    أَحْضَرَتْ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا (١) ١٤۔١ یہ جواب ہے یعنی مذکورہ امور ظہور پذیر ہوں گے، جن میں سے پہلے چھ کا تعلق دنیا سے ہے اور دوسرے چھ امور کا آخرت سے۔ اس وقت ہر ایک کے سامنے اس کی حقیقٹ آ جائے گی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan