Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النازعات ⁦۷۹:۴۶⁩

آیات

  1. كَأَنَّهُمۡ يَوۡمَ يَرَوۡنَهَا لَمۡ يَلۡبَثُوٓاْ إِلَّا عَشِيَّةً أَوۡ ضُحَىٰهَا

    آیت ⁦۷۹:۴۶⁩ کھولیں

    جس روز یہ اسے دیکھ لیں گے تو ایسا معلوم ہوگا کہ صرف دن کا آخری حصہ یا اول حصہ ہی (دنیا میں) رہے ہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

جس [23] روز یہ لوگ اُسے دیکھ لیں گے تو انہیں یوں محسوس ہو گا کہ (یہ دنیا میں یا حالتِ موت میں) بس ایک دن کے پچھلے پہر یا اگلے پہر تک ٹھہرے ہیں۔[24]

سورة النّٰزِعٰت حاشیہ نمبر :24

یہ مضمون اس سے پہلے کئی جگہ قرآن میں بیان ہوچکا ہے اور ہم اس کی تشریح کرچکے ہیں۔ ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد دوم، یونس، حاشیہ 53 ۔ بنی اسرائیل، حاشیہ 56 ۔ جلد سوم، طہٰ ، حاشیہ 80 ۔ المومنون، حاشیہ 101 ۔ الروم، حواشی 81 ۔ 82 ۔ جلد چہارم۔ یسین، حاشیہ 48 ۔ اس کے علاوہ یہ مضمون سورة احقاف آیت 35 میں بھی گزر چکا ہے جسکی تشریح ہم نے وہاں نہیں کی کیونکہ پہلے کئی جگہ تشریح ہوچکی تھی۔