Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النازعات ⁦۷۹:۱۲⁩

آیات

  1. قَالُواْ تِلۡكَ إِذٗا كَرَّةٌ خَاسِرَةٞ

    آیت ⁦۷۹:۱۲⁩ کھولیں

    کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

کہنے لگے” یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہوگی!“ [4]

سورة النّٰزِعٰت حاشیہ نمبر :4

یعنی جب ان کو جواب دیا گیا کہ ہاں ایسا ہی ہوگا تو وہ مذاق کے طور پر آپس میں ایک دوسرے سے کہنے لگے کہ یارو، اگر واقعی ہمیں پلٹ کر دوبارہ زندگی کی حالت میں واپس آنا پڑا تب تو ہم مارے گئے، اس کے بعد تو پھر ہماری خیر نہیں ہے۔