Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النبإ ۷۸:۲۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرۡدٗا وَلَا شَرَابًا
آیت ۷۸:۲۴ کھولیںنہ کبھی اس میں خنکی کا مزه چکھیں گے، نہ پانی کا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل کسی چیز کا مزہ وہ نہ چکھیں گے