النبإ ۷۸:۲۱
إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتۡ مِرۡصَادٗا
Inna jahannama kanat mirsada
تراجم
بیشک دوزخ گھات میں ہے.[1]
- گھات ایسی جگہ کو کہتے ہیں، جہاں چھپ کر دشمن کا انتظار کیا جاتا ہے تاکہ وہاں سے گزرے تو فوراً اس پر حملہ کر دیا جائے۔ جہنم کے داروغے بھی جہنمیوں کے انتظار میں اسی طرح بیٹھے ہیں یا خود جہنم اللہ کے حکم سے کفار کے لئے گھات لگائے بیٹھی ہے۔
یقین جانو جہنم گھات لگائے بیٹھی ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
بیشک دوزخ گھات میں ہے (١)۔ ٢١۔١ گھات ایسی جگہ کو کہتے ہیں، جہاں چھپ کر دشمن کا انتظار کیا جاتا ہے تاکہ وہاں سے گزرے تو فوراً حملہ کر دیا جائے، جہنم کے دروغے بھی جہنمیوں کے انتظار میں اسی طرح بیٹھے ہیں یا خود جہنم اللہ کے حکم سے کفار کے لئے گھات لگائے بیٹھی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan