Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المرسلات ⁦۷۷:۶⁩

آیات

  1. عُذۡرًا أَوۡ نُذۡرًا

    آیت ⁦۷۷:۶⁩ کھولیں

    جو (وحی) الزام اتارنے یا آگاه کردینے کے لیے ہوتی ہے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

عُذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر، [1]

سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :1

یعنی کبھی تو ان کی آمد کے رکنے اور قحط کا خطرہ پیدا ہونے سے دل گداز ہوتے ہیں اور لوگ اللہ سے توبہ و استغفار کرنے لگتے ہیں۔ کبھی ان کے باران رحمت لانے پر لوگ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ اور کبھی ان کی طوفانی سختی دلوں میں خوف پیدا کرتی ہے اور تباہی کے ڈر سے لوگ خدا کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ (نیز ملاحظہ ہو ضمیمہ نمبر 3 ۔ صفحہ نمبر 579) ۔