Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المرسلات ⁦۷۷:۴۶⁩

آیات

  1. كُلُواْ وَتَمَتَّعُواْ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجۡرِمُونَ

    آیت ⁦۷۷:۴۶⁩ کھولیں

    (اے جھٹلانے والو) تم دنیا میں تھوڑا سا کھا لو اور فائده اٹھا لو بیشک تم گنہگار ہو.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

[24] کھالو اور مزے کر لو تھوڑے دن۔ [25] حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو

سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :24

اب کلام ختم کرتے ہوئے نہ صرف کفار مکہ کو بلکہ دنیا کے تمام کفار کو مخاطب کرتے ہوئے یہ کلمات ارشاد فرمائے جا رہے ہیں۔

سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :25

یعنی دنیا کی اس چند روزہ زندگی میں۔