Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المرسلات ⁦۷۷:۳۳⁩

آیات

  1. كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٞ صُفۡرٞ

    آیت ⁦۷۷:۳۳⁩ کھولیں

    گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

(جو اُچھلتی ہوئی یُوں محسُوس ہوں گی) گویا کہ وہ زرد اُونٹ ہیں۔ [19]

سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :19

بعنی ہر چنگاری ایک قصر جیسی بڑی ہوگی، اور جب یہ بڑی بڑی چنگاریاں اٹھ کر پھٹیں گی اور چاروں طرف اڑنے لگیں گی تو یوں محسوس ہوگا جیسے زرد رنگ کے اونٹ اچھل کود کر رہے ہیں۔