Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المرسلات ⁦۷۷:۲۹⁩

آیات

  1. ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ

    آیت ⁦۷۷:۲۹⁩ کھولیں

    اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

[17] چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھُٹلایا کرتے تھے

سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :17

اب آخرت کے دلائل دینے کے بعد یہ بتایا جا رہا ہے کہ جب وہ واقع ہوجائے گی تو وہاں ان منکرین کا حشر کیا ہوگا۔