Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المرسلات ۷۷:۱۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ ٱلۡأٓخِرِينَ
آیت ۷۷:۱۷ کھولیںپھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو ﻻئے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر اُنہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گے۔ [10]
سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :9
یعنی یہ ہمارا مستقل قانون ہے۔ آخرت کا انکار جس طرح پہلے گزری ہوئی قوموں کے لیے تباہ کن ثابت ہوا ہے، اسی طرح آگے آنے والی قوموں کے لیے بھی یہ ہمیشہ تباہ کن ہی ثابت ہوگا۔ اس سے نہ کوئی قوم پہلے مستثنیٰ تھی نہ آئندہ کبھی ہوگی۔