Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الانسان ⁦۷۶:۱۹⁩

آیات

  1. ۞وَيَطُوفُ عَلَيۡهِمۡ وِلۡدَٰنٞ مُّخَلَّدُونَ إِذَا رَأَيۡتَهُمۡ حَسِبۡتَهُمۡ لُؤۡلُؤٗا مَّنثُورٗا

    آیت ⁦۷۶:۱۹⁩ کھولیں

    اور ان کے ارد گرد گھومتے پھرتے ہوں گے وه کم سن بچے جو ہمیشہ رہنے والے ہیں[1] جب تو انہیں دیکھے تو سمجھے کہ وه بکھرے ہوئے سچے موتی ہیں.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ان کے خدمت کے لیے ایسے لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے۔ تم انہیں دیکھو تو سمجھو کہ موتی ہیں جو بکھیر دیے گئے ہیں۔ [21]

سورة الدَّهْر حاشیہ نمبر :21

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، الصفت، حاشیہ 26 ۔ جلد پنجم الطور، حاشیہ 19، الواقعہ حاشیہ 9 ۔ )