Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الانسان ⁦۷۶:۲۰⁩

آیات

  1. وَإِذَا رَأَيۡتَ ثَمَّ رَأَيۡتَ نَعِيمٗا وَمُلۡكٗا كَبِيرًا 

    آیت ⁦۷۶:۲۰⁩ کھولیں

    تو وہاں جہاں کہیں بھی نظر ڈالے گا[1] سراسر نعمتیں اور عظیم الشان سلطنت ہی دیکھے گا.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

وہاں جِدھر بھی تم نگاہ ڈالو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت کا سروسامان تمہیں نظر آئے گا۔ [22]

سورة الدَّهْر حاشیہ نمبر :22

یعنی دنیا میں خواہ کوئی شخص فقیر بےنواہی کیوں نہ رہا ہو، جب وہ اپنے اعمال خیر کی بنا پر جنت میں جائے گا تو وہاں اس شان سے رہے گا کہ گویا وہ ایک عظیم الشان سلطنت کا مالک ہے۔