Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الانسان ۷۶:۱۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَيُسۡقَوۡنَ فِيهَا كَأۡسٗا كَانَ مِزَاجُهَا زَنجَبِيلًا
آیت ۷۶:۱۷ کھولیںاور انہیں وہاں وه جام پلائے جائیں گے جن کی آمیزش زنجبیل کی ہوگی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائے جائیں گے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی