الانسان ۷۶:۱۲
وَجَزَىٰهُم بِمَا صَبَرُواْ جَنَّةٗ وَحَرِيرٗا
Wajazahum bima sabaroojannatan wahareera
تراجم
اور انہیں ان کے صبر[1] کے بدلے جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے.
- صبر کا معنی ہے دین کے راستے میں جو تکلفیں آئیں انہیں خندہ پیشانی سے برداشت کرنا اللہ کی اطاعت میں نفس کی خواہشات اور لذات کو قربان کرنا اور معصیتوں سے اجتناب کرنا۔
اور انہوں نے جو صبر سے کام لیا تھا، اس کے بدلے میں انہیں جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے گا۔
لفظ بہ لفظ
- وَجَزَىٰهُمwajazāhumاور جزا دے گا ان کو
- مادہ
- جزي
- اصل لفظ
- جَزَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- بِمَاbimāبوجہ اس کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- صَبَرُوا۟ṣabarūجو انہوں نے صبر کیا
- مادہ
- صبر
- اصل لفظ
- صَبَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- جَنَّةًjannatanجنت
- مادہ
- جنن
- اصل لفظ
- جَنَّة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَحَرِيرًاwaḥarīranاور ریشم کی شکل میں
- مادہ
- حرر
- اصل لفظ
- حَرِير
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
تفسیر
اور انہیں ان کے صبر کے بدلے جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے۔ ۱۲۔۱صبر کا معنی ہے دین کے راستے میں جو تکلفیں آئیں انہیں خندہ پیشانی سے برداشت کرنا اللہ کی اطاعت میں نفس کی خواہشات اور لذات کو قربان کرنا اور معصیتوں سے اجتناب کرنا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan