Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المدثر ۷۴:۴۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
حَتَّىٰٓ أَتَىٰنَا ٱلۡيَقِينُ
آیت ۷۴:۴۷ کھولیںیہاں تک کہ ہمیں موت آگئی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہاں تک کہ ہمیں اُس یقینی چیز سے سابقہ پیش آگیا۔“ [35]
سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :35
یعنی مرتے دم تک ہم اسی روش پر قائم رہے یہاں تک کہ وہ یقینی چیز ہمارے سامنے آگئی جس سے ہم غافل تھے۔ یقینی چیز سے مراد موت بھی ہے اور آخرت بھی۔