Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المدثر ⁦۷۴:۴۴⁩

آیات

  1. وَلَمۡ نَكُ نُطۡعِمُ ٱلۡمِسۡكِينَ

    آیت ⁦۷۴:۴۴⁩ کھولیں

    نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے، [34]

سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :34

اس سے معلوم ہوتا ہے کہ کسی انسان کو بھوک میں مبتلا دیکھنا اور قدرت رکھنے کے باوجود اس کو کھانا نہ کھلانا اسلام کی نگاہ میں کتنا بڑا گناہ ہے کہ آدمی کے دوزخی ہونے کے اسباب میں خاص طور پر اس کا ذکر کیا گیا ہے۔