Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المدثر ⁦۷۴:۳۹⁩

آیات

  1. إِلَّآ أَصۡحَٰبَ ٱلۡيَمِينِ

    آیت ⁦۷۴:۳۹⁩ کھولیں

    مگر دائیں ہاتھ والے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

دائیں بازو والوں کے سوا،[31]

سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :31

بالفاظ دیگر بائیں بازو والے تو اپنے کسب کے بدلے میں پکڑ لیے جائیں گے لیکن دائیں بازو والے اپنا فک رہن کرالیں گے۔ (دائیں بازو اور بائیں بازو کی تشریح کے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد پنجم، تفسیر سورة واقعہ، حواشی 5، 6) ۔