Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المدثر ۷۴:۳۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كُلُّ نَفۡسِۭ بِمَا كَسَبَتۡ رَهِينَةٌ
آیت ۷۴:۳۸ کھولیںہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ہر متنفّس اپنے کسب کے بدلے رہن ہے، [30]
سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :30
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد پنجم، تفسیر سورة طور، حاشیہ 16 ۔