Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المدثر ۷۴:۳۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
لِمَن شَآءَ مِنكُمۡ أَن يَتَقَدَّمَ أَوۡ يَتَأَخَّرَ
آیت ۷۴:۳۷ کھولیں(یعنی) اسے[1] جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہے.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے ڈراوا جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہ جانا چاہے۔ [29]
سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :29
مطلب یہ ہے کہ اس چیز سے لوگوں کو ڈرا دیا گیا ہے۔ اب جس کا جی چاہے اس سے ڈر کر بھلائی کے راستے پر آگے بڑھے اور جس کا جی چاہے پیچھے ہٹ جائے۔