المدثر ۷۴:۲
قُمۡ فَأَنذِرۡ
Qum faanthir
تراجم
کھڑا ہوجا اور آگاه کردے.[1]
- یعنی اہل مکہ کو ڈرا، اگر وہ ایمان نہ لائیں۔
اٹھو اور لوگوں کو خبردار کرو۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
کھڑا ہو جا اور آگاہ کر دے (١)۔ ٢۔١ یعنی اہل مکہ کو ڈرا، اگر وہ ایمان نہ لائیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan