Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المزمل ⁦۷۳:۱۲⁩

آیات

  1. إِنَّ لَدَيۡنَآ أَنكَالٗا وَجَحِيمٗا

    آیت ⁦۷۳:۱۲⁩ کھولیں

    یقیناً ہمارے ہاں سخت بیڑیاں ہیں اور سلگتی ہوئی جہنم ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ہمارے پاس (اِن کے لیے) بھاری بیڑیاں ہیں [13] اور بھڑکتی ہوئی آگ

سورة الْمُزَّمِّل حاشیہ نمبر :13

جہنم میں بھاری بیڑیاں مجرموں کے پاؤں میں اس لیے نہیں ڈالی جائیں گی کہ وہ بھاگ نہ سکیں، بلکہ اس لیے ڈالی جائیں گی کہ وہ اٹھ نہ سکیں۔ یہ فرار سے روکنے کے لیے نہیں بلکہ عذاب کے لیے ہوں گی۔