Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) نوح ⁦۷۱:۶⁩

آیات

  1. فَلَمۡ يَزِدۡهُمۡ دُعَآءِيٓ إِلَّا فِرَارٗا

    آیت ⁦۷۱:۶⁩ کھولیں

    مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیاده بھاگنے لگے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

مگر میری پُکار نے اُن کے فرار ہی میں اضافہ کیا۔ [8]

سورة نُوْح حاشیہ نمبر :8

یعنی جتنا جتنا میں ان کو پکارتا گیا اتنے ہی زیادہ دور بھاگتے چلے گئے۔