Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) نوح ⁦۷۱:۵⁩

آیات

  1. قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوۡتُ قَوۡمِي لَيۡلٗا وَنَهَارٗا

    آیت ⁦۷۱:۵⁩ کھولیں

    (نوح علیہ السلام نے) کہا اے میرے پرورگار! میں نے اپنی قوم کو رات دن تیری طرف بلایا ہے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

[7] اُس نے عرض کیا” اے میرے ربّ، میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا

سورة نُوْح حاشیہ نمبر :7

بیچ میں ایک طویل زمانے کی تاریخ چھوڑ کر اب حضرت نوح (علیہ السلام) کی وہ عرضداشت نقل کی جا رہی ہے جو انہوں نے اپنی رسالت کے آخری دور میں اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کی۔