أُوْلَٰٓئِكَ فِي جَنَّٰتٖ مُّكۡرَمُونَ
Ola-ika fee jannatin mukramoon
تراجم
یہی لوگ جنتوں میں عزت والے ہوں گے.
Urdu - Muhammad Junagarhiوہ لوگ ہیں جو جنتوں میں عزت کے ساتھ رہیں گے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- أُو۟لَٰٓئِكَulāikaیہی لوگ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · خطاب
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- جَنَّٰتٍjannātinباغوں
- اصل لفظ
- جَنَّة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُّكْرَمُونَmuk'ramūnaعزت سے رکھے جانے والے ہیں
- اصل لفظ
- مُكْرَم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
یہی لوگ جنتوں میں عزت والے ہونگے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan