Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المعارج ⁦۷۰:۲۶⁩

آیات

  1. وَٱلَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوۡمِ ٱلدِّينِ

    آیت ⁦۷۰:۲۶⁩ کھولیں

    اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

جو روزِ جزا کو بر حق مانتے ہیں، [17]

سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :17

یعنی دنیا میں اپنے آپ کو غیر ذمہ دار اور غیر جواب دہ نہیں سمجھتے، بلکہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ وہ ایک دن انہیں اپنے خدا کے حضور حاضر ہو کر اپنے اعمال کا حساب دینا ہوگا۔